روزانہ ایک گلا س شربت پینے سے ذیابیطس کا امکان بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق

No Comments



نیو یارک…سائنسدانوں کاکہناہے کہ ایک دن میں ایک گلا س شربت سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے،امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق دن بھر میں ایک چینی ملامشروب پینے سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے، اورٹائپ ٹوذیابیطس پانچویں ڈگری تک پہنچ سکتا ہے ،اسٹڈی کے مطابق سافٹ ڈرنکس سے موٹاپا اور وزن بڑھنے کے علاوہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کا امکان بھی ہے ، اوریومیہ 12 اونس سافٹ ڈرنک لینے سے 22 فیصد ذیابیطس بڑھ سکتی ہے ،8 یورپی ممالک کے 30 ہزار افراد کے تجزئیے سے یہ بات اخذ کی گئی ہے۔
Next PostNewer Post Previous PostOlder Post Home

0 comments

Post a Comment